Business Recorder - Business & Finance

کسٹمز کلیئرنس نظام میں بہتری کیلئے تجارتی سہولت کمیٹی تشکیل
تجارتی آپریشنز اور کسٹمز کلیئرنس کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے چیف کلکٹر کسٹمز (جنوبی) واجد علی نے ملک کے اعلیٰ تجارتی ادارے ایف پی سی سی آئی کی سفارش پر مشترکہ تجارتی سہولت کمیٹی(جےٹی ایف سی) تشکیل دیدی۔

کمیٹی کی تشکیل ایف پی سی سی آئی کی اکنامک سروسز کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں دی گئی تجویز کے بعد عمل میں آئی، جس کا مقصد  فیس لیس کلیئرنس سسٹم  سے پیدا ہونے والے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔

ایف پی سی سی آئی کے کنوینر محمد ارشد جمال نے تاجر برادری کے تحفظات دور کرنے میں چیف کلکٹر کے کردار کو سراہا۔ واجد علی نے کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس فورم کے ذریعے کاروباری لاگت میں کمی، تجارتی ماحول میں شفافیت اور سرکاری و نجی شعبوں کے مابین قریبی رابطہ ممکن بنایا جائے گا۔

ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے کہا کہ کمیٹی تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گی ، تاکہ تجارتی و صنعتی شعبے کے چیلنجز کا اجتماعی حل نکالا جا سکے۔

ایف پی سی سی آئی کی جانب سے کمیٹی میں آصف سخی، محمد ارشد جمال اور خرم اعجاز کو بطور نمائندہ نامزد کیا گیا ہے۔

مگون نے اسے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ اور کسٹمز کلیئرنس نظام میں شفافیت و بہتری کی سمت ایک اہم قدم قرار دیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025