Business Recorder - World

ایران کا اسرائیل پر عدم اعتماد ، غزہ جنگ بندی معاہدے پر خدشات کا اظہار
ایران نے کہا ہے کہ اسے اپنے ازلی دشمن اسرائیل پر اعتماد نہیں ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط کی پابندی کرے گا، جو ایک روز قبل دو سالہ جنگ کے بعد نافذ ہوئی ہے۔

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہم صیہونی حکومت (اسرائیل) کی جانب سے پچھلے معاہدوں کے حوالے سے ہونے والی چالوں اور دھوکوں سے خبردار کرتے ہیں، صیہونی حکومت پر کسی قسم کا اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے یاد دلایا کہ اسرائیل نے ماضی میں لبنان سمیت کئی جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کی تھی۔

عراقچی نے اس کے باوجود جنگ بندی کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ  جو بھی منصوبہ اسرائیل کے جرائم کو روکنے میں مددگار ثابت ہو، ایران نے ہمیشہ اس کی حمایت کی ہے۔

جمعرات کے روز ایرانی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ  اسلامی جمہوریہ نے ہمیشہ ان تمام اقدامات اور منصوبوں کی حمایت کی ہے جن میں نسل کش جنگ کے خاتمے، قابض افواج کے انخلا، انسانی امداد کی فراہمی، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق کی بحالی شامل ہو۔

عراقچی نے بتایا کہ ایران کو روس کے ذریعے ایک پیغام موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اسلامی جمہوریہ کے ساتھ کسی نئی محاذ آرائی کا خواہاں نہیں۔