Business Recorder - Business & Finance

پاک سعودیہ دو طرفہ کاروباری حجم کو بڑھانے کی ضرورت ہے، گوہر اعجاز
سابق نگراں وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دو طرفہ سرمایہ کاری کے دروازے کھل رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار  انہوں نے سعودی پرنس منصور بن محمد کے اعزاز میں سیے گئےظہرانے کے موقع پر کیا ،سعودی پرنس منصور بن محمد نے سرمایہ کاروں کے وفد کے ہمراہ ظہرانے میں شرکت کی جب کہ پاکستان کی 100 بڑی کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں نے بھی ظہرانے میں شرکت کی۔

ڈاکٹر اعجاز نے کہا کہ سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں اور بزنس ٹو بزنس تعاون کو بڑھانا اسلام آباد اور ریاض کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

اس موقع پر گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دو طرفہ سرمایہ کاری کے دروازے کھل رہے ہیں، پاک سعودیہ دو طرفہ کاروباری حجم کو بڑھانا ضروری ہے، سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں ۔

گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بنانا ہمارا مشن ہے ، پاکستان علاقے کی ابھرتی ہوئی معیشت ہے۔

پرنس منصور بن محمد نے پاکستانی سرمایہ کاروں سے خطاب میں کہا کہ  پاک سعودی دو طرفہ سرمایہ کاری کے لیے گوہر اعجاز کی کوششیں قابل قدر ہیں۔ پاک سعودیہ جوائنٹ بزنس کونسل کے قیام میں گوہر اعجاز نے اہم کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ دوطرفہ تعلقات بڑھ رہے ہیں۔کئی ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے زیر غور ہیں اور جلد نافذ کیے جانے کی توقع ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ اقدامات پاکستان کو ایک مضبوط اقتصادی طاقت بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

چیئرمین پاک سعودیہ بزنس کونسل فواد مختار نے کہا کہ سعودی پرنس منصور نے سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اربوں ڈالرز سرمایہ کاری کے پلان کی تجاویز دی ہیں امید ہے اس پلان پر جلد عملدرآمد شروع ہوجائے گا پاکستان کو معاشی طاقت بنانے کے لیے سعودی پرنس کی کوششیں کامیاب ہوں گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025