Business Recorder - World

چین نے جنوبی بحیرہ چین میں کشتیوں کے تصادم کا الزام فلپائن پر عائد کردیا
چین کے کوسٹ گارڈ نے کہا ہے کہ اتوار کے روز جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن کی دو سرکاری کشتیاں غیر قانونی طور پر چینی پانیوں میں داخل ہوئیں، جس کے نتیجے میں تصادم ہوا۔

چینی حکام کے مطابق، فلپائنی سرکاری کشتیوں میں سے ایک نے سینڈی کی  کے قریب چینی کوسٹ گارڈ جہاز کے بہت قریب خطرناک انداز میں آنے کی کوشش کی، جس کے باعث دونوں کے درمیان تصادم پیش آیا۔ چین نے اس واقعے کی مکمل ذمہ داری فلپائن پر عائد کی ہے۔

یہ علاقہ اسپرٹلی جزائر  کا حصہ ہے، جو جنوبی بحیرہ چین کے متنازع حصے میں واقع ہے، جہاں منیلا اور بیجنگ کے درمیان برسوں سے کشیدگی اور متعدد جھڑپیں ہوتی رہی ہیں۔