Business Recorder - Business & Finance

آباد اور پاکستان سعودی بزنس کونسل کے درمیان ایم او یو پر دستخط، اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتتصادی تعاون بڑھانے کے لیے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) اور سعودی پاکستان بزنس کونسل (ایس پی بی سی) کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے ہیں۔

دستخط سعودی شہزادے منصور بن محمد آل سعود کی سربراہی میں کیے گئے آباد کی جانب سے ایم او یو پر آباد کے سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید اور سعودی پاکستان بزنس کونسل کے وائس چیئرمین محمدعبدلعزیز  الجلان نے دستخط کیے۔

معاہدے کے تحت آباد اور ایس پی بی سی نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے،سرمایہ کاری کے موقع بڑھانے اور تجارت وتعمیرات سے متعلق سرگرمیوں میں توسیع کیلئے ایک جامعہ فریم ورک تشکیل  دیا ہے۔

معاہدے کے مطابق آباد اور ایس پی بی سی پاکستان کے تعمیراتی اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سعودی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کریں گے اور تعمیراتی منصوبوں میں  جوائنٹ وینچر کے امکانات تلاش کریں گے۔

اس موقع پر سید افضل حمید نے کہا کہ سعودی پاکستان بزنس کونسل کے مابین شراکت داری  پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی انضمام کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔

افضل حمید کا کہنا تھا کہ یہ ایم او یو   پاکستان کے تعمیراتی اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے،روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور پاکستان کی تعمیراتی صنعت کو مستحکم بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025