Business Recorder - Pakistan

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور
نائب وزیراعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے  ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تاخیر سے منصوبوں کی لاگت میں غیر ضروری اضافہ ہوتا ہے جس سے قومی وسائل پر دباؤ بڑھتا ہے۔

انہوں نے قومی اہمیت کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی جن کی مالی معاونت دوطرفہ اور کثیرالجہتی بین الاقوامی شراکت دار ادارے کررہے ہیں۔

اسحاق ڈار نے ہدایت کی کہ منصوبوں پر بروقت اور شفاف عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ بین الاقوامی شراکت داروں کی جانب سے فراہم کردہ فنڈز کا زیادہ سے زیادہ مؤثر استعمال ممکن ہو۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ منصوبوں کی پیش رفت کے باقاعدہ اور منظم جائزے کے لیے ایک مؤثر مانیٹرنگ سسٹم قائم کیا جائے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور، وزیر قانون، اٹارنی جنرل، وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، سیکریٹری خارجہ، فنانس ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری، اقتصادی امور ڈویژن کے سیکریٹری اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025