Business Recorder - World

چینی وزیر خارجہ کا اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ منگل سے شروع ہوگا
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی منگل سے 12 اکتوبر تک اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے۔چینی وزارت خارجہ  کے مطابق یہ دورہ اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کے جولائی کے آخر میں بیجنگ کے دورے کے بعد ہو رہا ہے، جو اُن کا اقتدار سنبھالنے کے بعد چین کا پہلا دورہ تھا۔

دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تین سالہ ایکشن پلان اور کئی مفاہمتی یادداشتوں  پر دستخط ہوئے تھے۔

اگرچہ اٹلی نے یورپی کمیشن کے 2024 کے اس فیصلے کی حمایت کی تھی جس میں چینی الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیرف لگانے کی منظوری دی گئی، مگر روم نے چین کے ساتھ تعلقات خوشگوار رکھنے کی کوشش کی ہے۔ اٹلی مسلسل چینی سرمایہ کاری اور کمپنیوں کے یورپ میں کردار کو سراہتا رہا ہے۔

ستمبر میں اٹلی کے نائب وزیر اعظم نے چینی سرکاری میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان آٹو انڈسٹری، اسمارٹ سڑکوں اور دیگر ٹرانسپورٹ شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

گزشتہ پیر کو اٹلی نے چینی سرکاری ادارے  سائنوکیم کے لیے نرمی کا اشارہ دیا، جو مشہور ٹائر ساز کمپنی  پیریلی کا بڑا شیئر ہولڈر ہے۔ حکام نے واضح کیا کہ سائنوکیم نے 2023 میں لگائی گئی قانونی پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں کی۔

چینی وزارت کے مطابق وانگ یی روم میں چین اٹلی گورنمنٹ کمیٹی کے 12ویں اجلاس اور چین سوئٹزرلینڈ وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے چوتھے دور میں شرکت کریں گے۔