Business Recorder - Business & Finance

بٹ کوائن کی قدر پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن  نے اتوار کے روز اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی، جو 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 25ہزار245.57 ڈالر پر جا پہنچی۔

بِٹ کوائن کی گزشتہ بلند ترین قیمت ایک لاکھ 24 ہزار480 ڈالر تھی، جو اگست کے وسط میں اُس وقت ریکارڈ کی گئی تھی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی جانب سے کرپٹو کرنسی کے لیے سازگار ضوابط متعارف کرائے گئے تھے اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑھتی ہوئی طلب نے مارکیٹ کو سہارا دیا تھا۔

یہ کرپٹو کرنسی جمعے کے روز مسلسل آٹھویں سیشن میں بھی بڑھوتری کے ساتھ بند ہوئی، جسے امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں حالیہ منافع اور بِٹ کوائن ایکسچینج-ٹریڈڈ فنڈز میں سرمایہ کاری کے اضافے نے تقویت دی۔

اس کے برعکس، امریکی ڈالر جمعے کو کمزور ہوا، اور اہم عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں کئی ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی حکومت کے ممکنہ شٹ ڈاؤن سے متعلق غیر یقینی صورتحال نے اقتصادی منظرنامے کو دھندلا دیا ہے، جبکہ اہم معاشی اعدادوشمار جیسے پے رول ڈیٹا کی اشاعت میں تاخیر نے معیشت کی سمت کے اندازے کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔