Business Recorder - Business & Finance

دیوان سلمان فائبـر لمیٹڈ میں تقرریاں ، عرفان علی چیئرمین، اشتیاق احمد سی ای او مقرر
دیوان سلمان فائبـر لمیٹڈ نے جمعہ کو کمپنی میں اہم عہدوں پر تقرریوں کا اعلان کیاہے۔ یہ اطلاع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں دی گئی۔

نوٹس کے مطابق محمد عرفان علی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین اور اشتیاق احمد کو کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کیا گیا ہے، ان کی تقرری 3 اکتوبر سے مؤثر ہوگی۔

اسی طرح اشتیاق احمد، محمد عرفان علی، سید فرحان اسدق، سلیم الحق، محمد واجد، اصغر اقبال اور مومنا گل کو کمپنی کے ڈائریکٹرز کی ذمہ داری سونپی گئی۔

نوٹس میں مزید بتایا گیا کہ یہ نئی  تعیناتیاں جمعہ 26 ستمبر 2025 سے نافذالعمل ہیں۔

یاد رہے کہ کمپنی 4 اکتوبر 1989 کو پاکستان میں کمپنیز آرڈیننس 1984 (جو اب کمپنیز ایکٹ 2017 ہے) کے تحت قائم کی گئی تھی۔ کمپنی کا بنیادی کاروبار پولی ایسٹر، ایکریلک فائبر اور ٹو مصنوعات کی تیاری اور فروخت ہے۔