Business Recorder - Business & Finance

فلپ مورس پاکستان 6 اکتوبر سے اسٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ ہوگا
فلپ مورس انویسٹمنٹس بی۔وی جو فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈ (پی ایم پی کے) کا اکثریتی شیئر ہولڈر ہے نے جمعہ کو اعلان کیا کہ کمپنی کی رضاکارانہ لسٹنگ ختم کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔

پی ایم پی کے جو سگریٹ اور تمباکو مصنوعات کی تیاری اور فروخت میں سرگرم ہے نے یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جمعہ کو دیے گئے نوٹس میں ظاہر کی۔

کمپنی کے مطابق پی ایس ایکس نے یکم اکتوبر 2025 سے پی ایم پی کے کی اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹس میں شیئر ہولڈرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ جو اسپانسرز کی جانب سے شیئرز کے بائے بیک کے موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وہ کمپنی کے پرچیز ایجنٹ ٹاپ لائن سیکیورٹیز لمیٹڈ سے رابطہ کریں۔

یاد رہے کہ مارچ میں پی ایم پی کے، جو فلپ مورس انٹرنیشنل (پی ایم آئی) کی شاخ ہے، نے کمپنی کے تمام شیئرز خریدنے اور رضاکارانہ طور پر پی ایس ایکس سے ڈی لسٹ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

پی ایم آئی پی ایم پی کے ایل کا حتمی شیئر ہولڈر، اپنی ذیلی کمپنیوں فلپ مورس انویسٹمنٹس بی۔وی اور فلپ مورس برانڈس سرل کے ذریعے 97.65 فیصد شیئرز کی ملکیت رکھتا ہے۔