Business Recorder - World

مانچسٹر سنیگاگ حملہ، برطانوی پولیس نے ہلاک افراد کی شناخت جاری کردی
برطانوی پولیس نے جمعہ کے روز مانچسٹر کی ایک یہودی عبادت گاہ پر حملے میں ہلاک ہونے والے دو افراد کی شناخت ایڈرین ڈال بی (53 سال) اور میل وِن کریوٹز (66 سال) کے طور پر کی، جو دونوں مقامی رہائشی تھے۔

یہ افراد جمعرات کو اس وقت مارے گئے جب ایک شخص نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی اور پھر مانچسٹر کے شمالی علاقے میں واقع ہیٹن پارک ہیبرو کونگریگیشن سنیگاگ کے باہر چاقو سے وار کرنا شروع کر دیا۔

حملہ آور کی شناخت بعد میں جہاد الشامی کے طور پر ہوئی، جو 35 سالہ برطانوی شہری اور شامی نژاد تھا۔ اُسے مسلح پولیس اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر ہی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

ڈٹیکٹیو چیف سپرنٹنڈنٹ لیوس ہیوز نے اپنے بیان میں کہا کہ
اس نہایت کٹھن وقت میں میری دلی ہمدردیاں مسٹر ڈال بی اور مسٹر کریوٹز کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔