Business Recorder - Pakistan

دفتر خارجہ کا اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے مؤقف کا اعادہ
وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ پاکستان اپنے شہریوں کی حفاظت اور فوری رہائی کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ فعال رابطے میں ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے یہ بات گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں کی روک تھام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔

وزارتِ خارجہ نے کہا کہ فلوٹیلا پر موجود پاکستانی شہریوں کی سلامتی اور خیریت اولین ترجیح ہے۔

ترجمان کے مطابق کہ چونکہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا، اس لیے ہم خطے میں اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں تاکہ ان کی فوری رہائی اور حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

پاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ان کی جلد اور محفوظ واپسی کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کی سخت مذمت کی ہے، جو ایک اہم انسانی ہمدردی مشن تھا اور عالمی یکجہتی و اخلاقی عزم کی نمائندگی کرتا ہے۔ اسرائیلی اقدام بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

16 ستمبر 2025 کو پاکستان نے 15 ممالک کے ہمراہ ایک مشترکہ بیان بھی جاری کیا تھا جس میں فلوٹیلا کی سلامتی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025