Business Recorder - Pakistan

قلیل مدتی حکومتی بانڈز کی نیلامی، کٹ آف ییلڈز میں 41 بیسس پوائنٹس تک اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کی جانب سے بدھ کو ہونے والی نیلامی میں قلیل مدتی سرکاری بانڈز (ٹریژری بلز) کے کٹ آف ییلڈز میں 41 بیسس پوائنٹس (بی پی ایس) تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ نیلامی 1 ماہ، 3 ماہ، 6 ماہ اور 12 ماہ کے مارکیٹ ٹریژری بلز (ایم ٹی بیز) کی فروخت کے لیے یکم اکتوبر کو منعقد کی گئی، جس میں 1.494 کھرب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں، جن کی مؤثر مالیت 1.438 کھرب روپے رہی۔

زیادہ تر بولیاں 1 ماہ کے ٹریژری بلز کے لیے موصول ہوئیں۔ 1 ماہ کے لیے 793 ارب روپے، 3 ماہ کے لیے 140.378 ارب روپے، 6 ماہ کے لیے 210.245 ارب روپے جبکہ 12 ماہ کے لیے 350.85 ارب روپے کی بولیاں آئیں۔

کل موصولہ بولیوں میں سے وفاقی حکومت نے 730.436 ارب روپے (مؤثر مالیت 696.289 ارب روپے) قبول کیے، جو کہ 750 ارب روپے کے ہدف اور 846 ارب روپے کی میچیورٹیز کے مقابلے میں کم ہیں۔ منظور شدہ رقم میں 612 ارب روپے کی مسابقتی بولیاں اور 84.11 ارب روپے کی غیر مسابقتی بولیاں شامل تھیں۔

تمام ٹی بلز کے کٹ آف ییلڈز میں 19 سے 41 بیسس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 1 ماہ کے قلیل مدتی سرکاری سیکیورٹیز کا کٹ آف ییلڈ 41 بی پی ایس بڑھ کر 11.1502 فیصد ہوگیا جو کہ 17 ستمبر 2025 کو ہونے والی پچھلی نیلامی میں 10.7445 فیصد تھا۔ اس مد میں 318.418 ارب روپے (مسابقتی و غیر مسابقتی) حاصل کیے گئے۔

3 ماہ کے ایم ٹی بیز کے لیے 56.226 ارب روپے کی بولیاں قبول کی گئیں اور اس کا کٹ آف ییلڈ 20 بی پی ایس بڑھ کر 11.0499 فیصد مقرر ہوا۔ اسی طرح 6 ماہ کے ٹی بلز کا کٹ آف ییلڈ 21 بی پی ایس بڑھ کر 11.0499 فیصد ہوگیا اور 112.438 ارب روپے قرض لیے گئے۔

12 ماہ کے قلیل مدتی سرکاری کاغذات پر مارجن 19 بی پی ایس اضافے کے ساتھ 11.1901 فیصد تک پہنچ گیا اور اس کے ذریعے 243.353 ارب روپے اکٹھے کیے گئے۔

مزید برآں، وفاقی حکومت نے 10 سالہ پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز (پی آئی بیز) – فلوٹنگ ریٹ (پی ایف ایل) سیمی اینول کی فروخت کے ذریعے بھی 246.753 ارب روپے قرض لیے۔ اس مد میں 394 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں، جن کی سیٹلمنٹ 2 اکتوبر 2025 کو ہوگی۔

یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے مئی 2025 سے پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھا ہوا ہے، کیونکہ حالیہ سیلاب اور سپلائی چین میں رکاوٹوں کے باعث مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025