Business Recorder - World

ٹرمپ کی دعویٰ کردہ آبدوزیں ساحلوں پر موجود ہی نہیں، روسی سابق صدر میدویدیف کا طنز
سابق روسی صدر دمتری میدویدیف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے وہ جوہری آبدوزیں روسی ساحلوں پر نہیں بھیجیں جیسا کہ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا۔

ٹرمپ نے منگل کے روز میدویدیف کو ایک بے وقوف شخص قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے روس کے ساحل پر ایک یا دو آبدوزیں بھیج دی تھیں۔ اگست میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ انہوں نے میدویدیف کی دھمکیوں کے جواب میں دو جوہری آبدوزیں مناسب علاقوں میں منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔

میدویدیف نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر انگریزی میں لکھا کہ تھرلر سیریز کی ایک نئی قسط۔ ٹرمپ نے ایک بار پھر ان آبدوزوں کا ذکر کیا جنہیں وہ مبینہ طور پر روسی ساحلوں پر بھیج چکے ہیں’ اور اصرار کیا کہ وہ بہت اچھی طرح چھپی ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جیسا کہ کہاوت ہے، اندھیرے کمرے میں ایک کالی بلی کو تلاش کرنا مشکل ہے — خاص طور پر اگر وہ وہاں موجود ہی نہ ہو۔