Business Recorder - Business & Finance

اسٹاک ایکسچینج میں معمولی تیزی، انڈیکس 146 پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار اتارچڑھاؤ کا شکار رہا تاہم دن  کے اختتام پر 100 انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا۔

مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون سے ہوا، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر 100 انڈیکس ریکارڈ بلند ترین سطح 166,522.61 پوائنٹس پر جاپہنچا۔ بعدازاں  پرافٹ ٹیکنگ کا رجحان غالب آگیا جس کے نتیجے میں ایک موقع پر 100 انڈیکس 164,155.32 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بھی دیکھا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 146.75 پوائنٹس یا 0.09 فیصد کے اضافے سے 165,640.33 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے منگل کو قومی فنانس کمیشن (این ایف سی) کے عمل کو مؤثر بنانے میں پیشرفت کا مطالبہ کیا ہے جو وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کے طریقہ کار میں ایک بنیادی رکاوٹ سمجھا جاتا ہے۔

وزارتِ خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان توسیعی فنڈ سہولت  کے تحت تکنیکی مذاکرات جاری رہے جو 7 ارب ڈالر کے پروگرام کے دوسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے پہلے جائزے کا حصہ ہیں۔

یاد رہے کہ منگل کو کے ایس ای 100 انڈیکس 1,645.90 پوائنٹس یا 1 فیصد اضافے سے پہلی بار 165,493.59 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

عالمی سطح پر وال اسٹریٹ فیوچرز میں کمی دیکھی گئی، سونے کی قیمت نے نئی بلند ترین سطح چھولی جبکہ بدھ کو ایشیائی حصص میں اُتار چڑھاؤ دیکھا گیا، کیونکہ امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کی ڈیڈلائن گزر گئی جس کے باعث اہم روزگار سے متعلق اعدادوشمار کے اجرا میں تاخیر اور شرحِ سود کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے کی توقع ہے۔