Business Recorder - News

ملکی ہوا بازی میں اہم سنگ میل ، دس سال بعد اتحاد ایئرویز کی پشاور کیلئے پروازیں بحال
عالمی ایئرلائن اتحاد ایئرویز نے 10 سال کے طویل وقفے کے بعد باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ (بی کے آئی اے پی) پشاور پر پروازیں بحال کر دی ہیں، جو ملکی ہوا بازی کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت  سمجھی جا رہی ہے۔

پیر کو ابوظہبی سے آنے والی پرواز ای وائے 276 نے پشاور ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، جہاں ہوائی اڈے کے حکام نے روایتی  سلامی کے ذریعے طیارے کا استقبال کیا۔ یہ 2014 کے بعد اتحاد ایئرویز کی پشاور کے لیے پہلی پرواز تھی۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ( پی اے اے) کے مطابق اتحاد ایئرویز اب ابوظہبی اور پشاور کے درمیان ہفتے میں پانچ دن پیر، منگل، جمعرات، جمعہ اور اتوار کو معمول کے مطابق پروازیں  آپریٹ کرے گی۔ پشاور سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہونے والی پرواز ای وائے 277 صبح 8 بجے اڑان بھرے گی۔

ترجمان  پی اے اے  نے بتایا کہ  نئی بین الاقوامی پروازیں مسافروں کے لیے سہولت، انتخاب اور عالمی سطح پر بہتر روابط فراہم کریں گی اور یہ اتھارٹی کے محفوظ، مؤثر اور عالمی معیار کے ہوائی اڈوں کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ اتحاد ایئرویز فلائی دبئی  اور  فلائی آئیڈیل  کے بعد رواں سال پشاور ایئرپورٹ سے پروازیں شروع کرنے والی تیسری بین الاقوامی ایئرلائن ہے۔

علاوہ ازیں پی اے اے  نے ہوائی اڈوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے 15 ملین ڈالر کا معاہدہ بھی کیا ہے، جس سے پاکستان کے ایوی ایشن انفرااسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں مدد ملے گی۔