Business Recorder - World

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والے شخص کو پھانسی دیدی گئی
ایران نے پیر کو  بہمن چوبی آسل نامی شخص کو اسرائیل کے لیے جاسوسی  کے الزام میں پھانسی دے دی۔ ایرانی عدلیہ کے سرکاری میڈیا ادارے  میزان کے مطابق بہمن چوبی آسل کو ایران میں اسرائیل کے لیے سرگرم سب سے اہم جاسوسوں میں شمار کیا گیا تھا۔

میزان کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے چوبی آسل کو ایرانی سرکاری اداروں کے ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل کرنے، اہم ڈیٹا سینٹرز میں خلل ڈالنے اور الیکٹرانک آلات کی درآمد کے راستوں کی معلومات اکٹھی کرنے جیسے مقاصد کے لیے بھرتی کیا تھا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مدعا علیہ کی اپیل سپریم کورٹ نے مسترد کر دی تھی اور اسے  زمین پر فساد کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی،یہ جرم ایران میں سنگین ترین الزامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

ایران اور اسرائیل کے درمیان برسوں سے جاری خفیہ محاذ آرائی اب کئی بار براہِ راست تصادم میں بھی بدل چکی ہے، جس میں حالیہ مہینوں کے دوران اسرائیل کی جانب سے ایران کے اندر اہداف پر حملے شامل ہیں،ان میں مبینہ طور پر موساد کے کمانڈوز نے بھی حصہ لیا۔

ایران میں رواں سال اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں پھانسیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور حالیہ ماہ  کے دوران   کم از کم 10 افراد کو  موت کے گھاٹ اتارا گیا ۔