Business Recorder - Business & Finance

پاکستان اور امریکہ کا بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں پر تعاون کے فروغ پر غور
وزیرِ مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر  پیٹرک وٹ سے ملاقات کی۔ چینل رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر بلال بن ثاقب نے کہا کہ کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں پاکستان عالمی قیادت کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں میں قریبی تعاون کے ذریعے امریکہ اور پاکستان مضبوط دو طرفہ تعلقات کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔

مزید برآں، انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی ڈیجیٹل معیشت میں ترقی کو تشکیل دینے اور جدید ٹیکنالوجی کی جدت کو آگے بڑھانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔