Business Recorder - Sports

بھارت نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کو شکست دے دی
تلک ورما کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ 2025 کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

گرین شرٹس کی جانب سے  صاحبزادہ فرحان اور فخر زمان نے پاکستان کو اچھا آغاز فراہم کیا، 84 رنز کے مجموعی اسکور پر صاحبزادہ فرحان 57 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، اُس کے بعد لائن لگ گئی اور صرف 62 رنز کے اضافے پر تمام کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ۔

صاحبزادہ فرحان 57 اور فخر زمان 46 کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے جب کہ 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔

صائم ایوب نے 14 جب کہ سلمان آغا 8 اور محمد نواز 6 رنز بناسکے۔ بھارت کے کلدیپ یادو نے 4، بمرا، ورون چکرورتی اور اکسر پٹیل نے 2، 2 کھلاڑیوں کو شکار بنایا۔

پاکستان نے 19.1 اوور میں 146 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کیلیے 147 رنز کا ہدف دیا۔

بھارت کی جانب سے ابھیشیک شرما اور شبمن گل نے بیٹنگ کا آغاز کیا۔ بھارت کی صرف 20 رنز پر 3 بڑی وکٹ گرگئیں تھی، اس کے بعد تلک ورما نے 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور بھارت کو میچ کا فاتح بنادیا۔

تلک ورما نے پہلے سنجو سیم سن کے ساتھ مل کر اسکور میں 57 رنز کا اضافہ کیا، سنجو 24 رنز بناکر 77 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔

تلک ورما نے اس کے بعد شیوم دوبے کے ساتھ مل کر 60 رنز کی شراکت قائم کی اور میچ کو یکطرفہ بنادیا، دوبے 22 گیندوں پر 33 رنز کی باری کھیل کر فہیم اشرف کا تیسرا شکار بن گئے۔

تلک ورما نے 53 گیندوں کا سامنا کیا اور 4 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 69 رنز کی باری کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔

فائنل میں حارث روف نے 3 اعشاریہ 4 اوور میں 50 رنز دیے اور کوئی وکٹ بھی حاصل نہ کرسکے جبکہ ابرار احمد نے 4 اوور میں 29 اور شاہین آفریدی نے 4 اوور 20 رنز کے عوض ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

گرین شرٹس کی طرف سے صائم ایوب نے 3 اوورز میں 16 رنز دیے جبکہ فہیم اشرف نے 4 اوورز میں 29 رنز کے عوض 3 وکٹ حاصل کیں۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون

فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان علی آغا (کپتان)، حسین طلعت، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد۔

بھارت کی پلیئنگ الیون

ابھیشیک شرما، شبمن گل، سوریا کمار یادو (کپتان)، تلاک ورما، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، شیوم دوبے، رنکو سنگھ، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، جسپریت بمراہ، ورون چکرورتی۔