Business Recorder - World

روس کے یوکرین پر فضائی حملے، پولینڈ نے لوبلن اور ژیشوف کے قریب فضائی حدود بند کر دی
پولینڈ نے اتوار کو صبح 0400 جی ایم ٹی تک اپنے جنوب مشرقی شہروں لوبلن اور ژیشوف کے قریب فضائی حدود بند کر دی، جس کی وجہ ریاستی سلامتی کو یقینی بنانے سے متعلق غیر منصوبہ بند فوجی سرگرمی بتائی گئی ہے ،یہ اطلاع فلائٹ ٹریکنگ سروس فلائٹ ریڈار24 نے دی۔

پولینڈ کی مسلح افواج نے کہا کہ روس کی جانب سے یوکرین پر حملوں کے بعد اپنی فضائی حدود کے تحفظ کے لیے طیارے روانہ کیے گئے۔

بیان میں کہا گیا کہ
یوکرین کے علاقے پر روسی فیڈریشن کی طویل فاصلے تک مار کرنے والی فضائیہ کے حملوں کے پیش نظر، پولینڈ اور اتحادیوں کے طیارے ہماری فضائی حدود میں آپریشن شروع کر چکے ہیں۔

فوج نے اس اقدام کو احتیاطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد فضائی حدود کی حفاظت اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

یوکرین کی فضائیہ کے اعداد و شمار کے مطابق، 0300 جی ایم ٹی تک پورے ملک میں فضائی حملے کے انتباہات نافذ تھے۔