Business Recorder - Pakistan

پانی، صفائی اور حفظانِ صحت، عالمی بینک کی جانب سے پنجاب کیلئے 400 ملین ڈالر کے پروگرام کی منظوری کا امکان
سرکاری دستاویزات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے نومبر میں 400 ملین ڈالر مالیت کے پنجاب انکلوسیو سٹیز پروگرام کی منظوری دئیے جانے کا امکان ہے۔

اس پروگرام کا مقصد پنجاب کے منتخب شہری مقامی حکومتوں میں محفوظ طریقے سے مینیج کیے گئے پانی، نکاسیٔ آب اور بنیادی حفظانِ صحت کی سہولیات فراہم کرنا اور ادارہ جاتی و مالی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

یہ منصوبہ نومبر کے دوسرے ہفتے میں منظور ہونے کی توقع ہے جبکہ اس کی تکمیلی تاریخ دسمبر 2030 کے آخر تک رکھی گئی ہے۔

مجوزہ پروگرام فار رزلٹس فنانسنگ (پی ایف آو آر آر) حکومتِ پنجاب کے پروگرام کے ایک حصے کو منتخب شہروں میں دو اہم نتائج پر توجہ دیتے ہوئے سپورٹ کرے گا:
1 . محفوظ پانی، نکاسیٔ آب، ڈرینیج اور بنیادی حفظانِ صحت کی خدمات
2 . ادارہ جاتی مضبوطی اور مالیاتی پائیداری۔

پروگرام فنڈز کے ذریعے ہونے والی انفراسٹرکچر سرمایہ کاری میں شامل ہوگا:
مربوط واٹر سپلائی نیٹ ورکس،
سیوریج نیٹ ورکس اور گندے پانی کی ٹریٹمنٹ سہولیات،
سیلابی پانی کی نکاسی کے نیٹ ورکس اور ذخیرہ کرنے کی سہولیات،
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اصلاحات اور میٹریل ریکوری و صحت مند ڈسپوزل کے لیے پائلٹ منصوبہ۔

سرمایہ کاری منصوبے کی فنانسنگ  کا جزو حکومتِ پنجاب کو اپنے شعبہ جاتی پالیسی، حکمت عملی اور پروگرامز کو مزید ترقی دینے، اداروں اور نظام کو مضبوط بنانے اور صوبائی محکموں و شہری ایجنسیوں کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے میں مدد دے گا تاکہ وہ پروگرام کے اہداف اور متعلقہ تکنیکی، مالیاتی، سماجی اور ماحولیاتی پہلوؤں پر عملدرآمد یقینی بنا سکیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025