Business Recorder - World

ڈؤنلڈ ٹرمپ اور صدر اردوان کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج متوقع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو ترک صدر طیب اردوان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ اردوان اس دورے میں امریکا کو پابندیاں ختم کرنے اور ایف 35 لڑاکا طیارے فراہم کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ یہ چھ سال بعد ان کا پہلا دورہ وائٹ ہاؤس  ہے۔

سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں واشنگٹن نے انقرہ سے فاصلہ رکھا تھا، جس کی بڑی وجہ ترکی کے روس کے ساتھ تعلقات تھے،تاہم ٹرمپ، جو ماسکو کو زیادہ مثبت نظر سے دیکھتے ہیں اور اردوان سے قریبی تعلق رکھتے ہیں، کے ساتھ ترکی بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ دونوں ممالک کے مؤقف شام کے معاملے میں اب قریب ترہو گئے ہیں لیکن اسرائیل کی غزہ پر کارروائیوں پر اختلافات بدستور برقرار ہیں۔ اردوان نے اقوام متحدہ میں کہا کہ غزہ پر خاموش رہنے والے اس ظلم میں شریک ہیں۔

امریکی پابندیوں کے باعث ترکی کو ایف 35 پروگرام سے 2020 میں خارج کیا گیا تھا، تاہم انقرہ کو امید ہے کہ نئی گرمجوشی معاملات میں پیش رفت لا سکتی ہے۔ ترک صدر کے مطابق ملاقات میں ایف 35، ایف 16 طیاروں کی خریداری اور دفاعی تعاون مرکزی نکات ہوں گے۔ امریکی حکام کے مطابق ایف 16 طیاروں کا مسودہ تیار ہے لیکن ایف 35 اس وقت تک شامل نہیں ہو سکتے جب تک ترکی کے پاس روسی ایس 400 میزائل موجود ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ترک ایئر لائنز اور بوئنگ کے درمیان 200 سے زائد طیاروں اور 10 ارب ڈالر مالیت کے انجنوں کی ممکنہ ڈیل بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ نیٹو کی دوسری بڑی فوج رکھنے والا ترکی خطے میں اپنی فضائی طاقت بڑھانے کے لیے یورو فائٹر ٹائیفون سمیت مختلف جنگی طیارے خریدنے کا خواہاں ہے۔