Business Recorder - Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر غور
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کے اس عزم پر زور دیا  کہ وہ بنگلہ دیش کے ساتھ باہمی احترام، اعتماد اور علاقائی امن و خوشحالی کی مشترکہ خواہشات کی بنیاد پر تعمیری اور مستقبل پر مبنی تعلقات قائم کرے۔

یہ بات انہوں نے  نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 80ویں اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کے دوران کہی۔

جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے  باہمی تعلقات کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور تجارت، علاقائی رابطوں اور عوام کے درمیان روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر نے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے اقدام کی تعریف کی اور باہمی تجارت اور ثقافتی روابط کو بڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

یہ ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی جس سے دونوں ممالک کا اپنے عوام کی فلاح وبہبود اور جنوبی ایشیا کے استحکام کے لئے مل کر کام کرنے کا باہمی عزم ظاہر ہوتا ہے۔