Business Recorder - World

لندن کے میئر صادق خان نے ٹرمپ کو اسلاموفوبک اور نسل پرست قرار دیدیا
لندن کے میئر صادق خان نے بدھ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسلاموفوبک اور نسل پرست قرار دیدیا، اس کے بعد کہ ٹرمپ نے ایسا تاثر دیا کہ برطانوی سیاستدان لندن میں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں۔

سینٹر لیفٹ لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے صادق خان اور ریپبلکن صدر ٹرمپ کے درمیان برسوں سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوتا رہا ہے، اور تازہ تنازع اس ہفتے اقوام متحدہ میں صدر کی جانب سے دیے گئے ریمارکس سے شروع ہوا۔

میئر لندن نے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
میرا خیال ہے کہ صدر ٹرمپ نے دکھا دیا ہے کہ وہ نسل پرست ہیں، وہ جنسی تعصب رکھتے ہیں، عورتوں کے مخالف ہیں اور وہ اسلاموفوبک ہیں۔

منگل کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ
میں لندن کو دیکھتا ہوں، جہاں ایک خوفناک میئر ہے، خوفناک، خوفناک میئر، اور شہر بہت بدل گیا ہے۔

انہوں نے  قرآن کی تعلیمات پر مبنی اسلامی قانون کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ اب وہ شریعت چاہتے ہیں۔ لیکن آپ ایک مختلف ملک میں ہیں، آپ ایسا نہیں کر سکتے۔