Business Recorder - Business & Finance

سرکلر ڈیٹ کے خاتمے کے لئے اقدامات، اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو زبردست خریداری کا رجحان نظر آیا، سرمایہ کار حکومتی اقدامات کے حوالے سے پرامید دکھائی دیے  جو سرکلر ڈیٹ کے سنگین مسئلے کو حل کرنے کیلئے کیے جارہے ہیں جس کے نتیجے میں  بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پربند ہوا۔

مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران مثبت جذبات غالب رہا، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر 100 انڈیکس 159,537.60 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔

کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 1,043.42 پوائنٹس یا 0.66 فیصد اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 159,280.09 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا۔

ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ توانائی شعبے سے متعلق ایک اہم پیش رفت میں حکومت اور 18 بینکوں کے ایک کنسورشیم نے 1.225 ٹریلین روپے کی مالی اعانت کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

دریں اثنا توقع کی جارہی ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، یہ ملاقات اس سے چند ہفتے بعد ہو رہی ہے جب دونوں ممالک نے تجارتی معاہدے پر اتفاق کیا تھا۔

یاد رہے کہ بدھ کو کے ایس ای 100 انڈیکس 291.65 پوائنٹس یا 0.18 فیصد اضافے سے 158,236.68 پوائنٹس پر بند ہوا۔

عالمی سطح پر جمعرات کو ایشیائی شیئرز نے حالیہ ریلی سے وقفہ لیا کیونکہ سرمایہ کار ماہانہ اور سہ ماہی کے اختتام پر کی جانے والی سرمایہ کاری کی پوزیشننگ کررہے تھے جب کہ جاپانی ین یورو کے مقابلے میں نئی کم ترین سطح پر پہنچ گیا اور سوئس فرانک میں زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا۔

ایس اینڈ پی 500 اور نسڈیک کے فیوچرز 0.1 فیصد بڑھ گئے اس سے قبل کہ فیڈرل ریزرو کے متعدد عہدیدار اپنی رائے پیش کریں جن کے بیانات شرح سود کے حوالے سے بڑے غور سے دیکھے جائیں گے۔ سان فرانسسکو فیڈ کے صدر میری ڈالی نے کہا کہ مزید شرح سود میں کمی کی ضرورت ہوسکتی ہے لیکن وقت کا تعین ابھی واضح نہیں ہے۔

چیئرمین فیڈ جیروم پاول نے مزید شرح سود میں کمی کے حوالے سے محتاط لہجہ اختیار کیا جبکہ مرکزی بینک نے گزشتہ ہفتے ہی اس سال کی پہلی آسانی فراہم کی تھی۔

ایم ایس سی آئی کا جاپان کے علاوہ ایشیا-پیسیفک شیئرز کا سب سے وسیع انڈیکس 0.2 فیصد گرگیا، جبکہ یہ مہینے کے دوران 5.5 فیصد اور سہ ماہی میں 9 فیصد کی ریلی کرچکا تھا۔ جاپان کا نکی انڈیکس 0.1 فیصد بڑھا جو مہینے میں 7 فیصد اور سہ ماہی میں 13 فیصد کے اضافے کے بعد آیا۔

چینی بلیو چِپ اسٹاک مستحکم رہے جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.2 فیصد گرگیا۔

دریں اثناء انٹر بینک مارکیٹ میں جمعرات کو پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.01 فیصد بہتری حاصل کی۔ کاروبار کے اختتام پر روپیہ 281.41 کی سطح پر بند ہوا، جو ڈالر کے مقابلے میں 2 پیسے کی بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔

آل شیئر انڈیکس پر تجارتی حجم کم ہو کر 1.673 ارب حصص رہ گیا، جو گزشتہ سیشن میں 1.780 ارب تھا۔ تاہم حصص کی مالیت بڑھ کر 55.28 ارب روپے ہو گئی، جو گزشتہ روز 54.52 ارب روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

406.34 ملین حصص کے ساتھ کے الیکٹرک لمیٹڈ تجارتی حجم میں سرفہرست رہا جبکہ 207.13 ملین حصص کے ساتھ سی انرگی کو پی کے دوسرے اور 174.06 ملین حصص کے ساتھ ورلڈ کال ٹیلیکام تیسرے نمبر پر رہا۔

بدھ کے روز مجموعی طور پر 486 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 208 کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 237 کے حصص میں کمی، جب کہ 41 کمپنیوں کے نرخ مستحکم رہے۔