Business Recorder - Business & Finance

ڈن ٹیکسٹائل ملز کا ویلیو ایڈڈ ہوم ٹیکسٹائل یونٹ کی توسیع کا فیصلہ
ڈن ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ (ڈی آئی این ٹی) نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ویلیو ایڈڈ ہوم ٹیکسٹائل اسٹیچنگ یونٹ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

کمپنی نے یہ بات آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو دیے گئے نوٹس میں بتائی۔

نوٹس میں کہا گیا کہ توسیعی منصوبے کے بعد اسٹیچنگ مشینوں کی تعداد بڑھا کر یونٹ کی پیداواری صلاحیت کو دگنا کر دیا جائے گا۔“

مزید بتایا گیا کہ یہ منصوبہ دسمبر 2025 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔

ساتھ ہی ڈن ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ نے یہ بھی بتایا کہ اس کا اسپننگ یونٹ-IV، جو قصور میں واقع ہے، عارضی طور پر اگلے حکم تک بند رہے گا۔

نوٹس میں کہا گیا کہ باقی تمام اسپننگ، ویونگ، ڈائنگ اور اسٹیچنگ یونٹس معمول کے مطابق بغیر کسی رکاوٹ کے اپنا کام جاری رکھیں گے۔

ڈن ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ 1988 میں پاکستان میں شامل کی گئی تھی۔ یہ کمپنی یارن اور فیبرک تیار کرنے اور فروخت کرنے کا کام کرتی ہے۔