Business Recorder - Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 13 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کے روز ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے بھارت کے حمایت یافتہ 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

بیان کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر درابن کے علاقے میں کارروائی کی گئی، جس میں فورسز نے دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا۔

ہلاک دہشتگردوں پر الزام تھا کہ وہ علاقے میں مختلف حملوں، اغوا کی وارداتوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، جن میں دسمبر 2023 میں درابن میں ہونے والا خودکش حملہ بھی شامل ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے جبکہ پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم پر قائم ہے۔

یہ کارروائی انٹیلیجنس اطلاعات پر مبنی اس آپریشن کے چند روز بعد کی گئی ہے جس میں بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکورٹی فورسز نے بھارت کے حمایت یافتہ گروہ ”فتنتہ الہندوستان“ سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگردوں کو ہلاک کیا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 17 ستمبر کو خضدار میں کیے گئے اس آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو موثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد چار بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے تھے۔