Business Recorder - World

تہران کبھی ایٹمی بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، ایرانی صدر کا اقوامِ متحدہ میں اعلان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کے روز اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب تہران کے جوہری عزائم کے باعث چند روز بعد اس پر دوبارہ بین الاقوامی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔

پزشکیان نے کہا کہ ”میں اس ایوان کے روبرو ایک بار پھر اعلان کرتا ہوں کہ ایران نے کبھی ایٹمی بم بنانے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی کبھی کرے گا۔ ہم جوہری ہتھیار حاصل کرنا نہیں چاہتے۔“

برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے 28 اگست کو اقوامِ متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کے لیے 30 روزہ عمل کا آغاز کیا تھا، جو 27 ستمبر کو مکمل ہو رہا ہے۔ ان ممالک نے تہران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ 2015 کے اس معاہدے کی پاسداری میں ناکام رہا ہے جس کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا تھا۔

یورپی طاقتوں نے ایران کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ مکمل رسائی دے، اپنے افزودہ یورینیم کے ذخیرے سے متعلق تحفظات دور کرے اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہو، تو پابندیوں کی بحالی کو چھ ماہ تک موخر کیا جا سکتا ہے تاکہ طویل المدتی معاہدے کے لیے بات چیت کا موقع مل سکے۔

مسعود پزشکیان نے نام نہاد ”ای تھری“ (برطانیہ، فرانس، جرمنی) پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے ایران پر بین الاقوامی پابندیاں بحال کرنے کا عمل ”ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اشارے پر“ شروع کیا ہے۔