Business Recorder - Business & Finance

اسٹیٹ بینک 19 نومبر 2025ء کو ویمن انٹرپرینورشپ ڈے منائے گا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان 19 نومبر 2025ء کو کراچی میں ویمن انٹرپرینورشپ ڈے کی مرکزی تقریب منعقد کرے گا جس کا مقصد معیشت میں خواتین کے بڑھتے ہوئے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔

تقریب میں مالیاتی اداروں کے عہدیداران کے ساتھ خواتین چیمبرز کے عہدے دار بھی شریک ہوں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق تقریب میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل بینکوں اور خواتین کی قیادت میں چلنے والے کاروباری اداروں کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ اس کے علاوہ بزنس آئیڈیا مقابلہ 2025ء کے فاتحین کا بھی اعلان کیا جائے گا، جس سے خواتین میں کاروباری حوصلہ افزائی کو فروغ ملے گا۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ گزشتہ سال اس نے 50 سے زائد سیشنز کا انعقاد کیا، جس میں 1500 سے زائد خواتین انٹرپرینیورز نے حصہ لیا۔

مالیاتی اداروں کی جانب سے خواتین کی قیادت میں چلنے والے 20 ہزار سے زائد کاروباری اداروں کو مجموعی طور پر تقریباً 24 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے گئے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ویمن انٹرپرینورشپ ڈے کا مقصد نہ صرف خواتین کو کاروبار میں حصہ لینے کی ترغیب دینا ہے بلکہ انہیں مالی اور کاروباری رہنمائی فراہم کرنا بھی ہے، تاکہ معیشت میں خواتین کا کردار مزید مضبوط ہو۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025