Business Recorder - World

بھارت کا روس کیساتھ فوجی تعاون یورپی یونین سے قریبی تعلقات میں رکاوٹ ہے، یورپی سفارتکار
یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس نے بدھ کے روز کہا کہ بھارت کی روس کے ساتھ فوجی مشقوں میں شرکت اور روسی تیل کی خریداری یورپی یونین کے ساتھ قریبی تعلقات کی راہ میں  رکاوٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بالآخر ہماری شراکت داری صرف تجارت تک محدود نہیں، بلکہ اصولوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کے دفاع پر بھی مبنی ہے۔یہ بیان انہوں نے یورپی یونین اور بھارت کے تعلقات مضبوط بنانے کی نئی حکمتِ عملی کے اعلان کے موقع پر دیا۔

رواں ماہ بھارت نے ایران اور دیگر روسی اتحادیوں کے ساتھ روس کی  زاپاد  (مغرب) نامی فوجی مشقوں میں شرکت کی، جن میں سے کچھ نیٹو کی سرحد کے قریب منعقد ہوئیں۔

کالاس کا کہنا تھا کہ فوجی مشقوں میں شرکت،روسی تیل کی خریداری یہ سب ہمارے تعاون کی راہ میں رکاوٹیں ہیں،خاص طور پر جب ہم تعلقات کو مزید  مستحکم  کرنا چاہتے ہیں۔

اگرچہ روس پر مؤقف کے حوالے سے یورپی یونین اور بھارت کے درمیان اختلافات ہیں،دونوں فریق 2025 کے اختتام تک آزاد تجارتی معاہدہ مکمل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں،خاص طور پر ایسے وقت میں جب بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے پر بھارتی برآمدات پر 50 فیصد تک محصولات عائد کر دیے تھے، جس سے دہلیمواشنگٹن تعلقات میں تناؤ پیدا ہوا ہے۔

یورپی یونین کے تجارتی سربراہ ماروس سیفکووِک نے کہا کہ یورپی یونین،بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے اور پچھلے دس سال میں دونوں کے درمیان تجارت میں 90 فیصد اضافہ ہوا ہے۔