Business Recorder - World

اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 12 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے منگل کی صبح غزہ کی پٹی کے مرکزی شہری علاقے پر بڑے زمینی حملے  شروع کرنے کے بعد سے  شہر میں 150 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

فوج کی جانب سے بدھ کو جاری  ایک بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران اسرائیلی فضائیہ اور توپ خانے کے دستوں نے غزہ شہر میں 150 سے زائد دہشت گرد اہداف کو زمینی دستوں کی  معاونت سے نشانہ بنایاہے۔

غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی،جو کہ حماس کے زیر انتظام امدادی فورس ہے، نے بدھ کی صبح بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں رات بھر کم از کم 12 فلسطینی شہید ہو ئے۔اسرائیلی فوج نے اے ایف پی کو بتایا کہ وہ ان اطلاعات کی تحقیقات کر رہی ہے۔