Business Recorder - Business & Finance

سسٹمز لمیٹڈ کی آئی ٹی سروسز بزنس کے ممکنہ حصول پر نظر
سسٹمز لمیٹڈ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سروسز کے ایک کاروبار کے ممکنہ حصول پر غور کررہی ہے۔

کمپنی نے یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جمع کرائے گئے نوٹس کے ذریعے شیئر کی۔ نوٹس میں بتایا گیا کہ یہ حصول کمرشل شرائط پر مذاکرات کی کامیاب تکمیل، ڈیو ڈلیجنس، حتمی معاہدوں پر دستخط اور ریگولیٹری منظوری سے مشروط ہوگا۔

اس کے علاوہ کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کیا کہ بورڈ اجلاس میں فائز قمر رشید کو سسٹمز لمیٹڈ کا نیا کمپنی سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل سسٹمز لمیٹڈ برطانیہ میں ایک نئی کمپنی کے قیام کے ارادے کا اعلان بھی کرچکی ہے۔

1977 میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی قائم ہونے والی سسٹمز لمیٹڈ کو 2005 میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کا درجہ دیا گیا جبکہ 2015 میں اسے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹ کیا گیا۔

کمپنی کی بنیادی سرگرمی سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، ٹریڈنگ اور بزنس پروسیس آؤٹ سورسنگ سروسز فراہم کرنا ہے۔ سادہ الفاظ میں، ایس وائی ایس اپنے کلائنٹس کو ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے عمل میں سہولت فراہم کرتی ہے۔

مقامی مارکیٹ میں نمایاں کردار ادا کرنے کے ساتھ سسٹمز لمیٹڈ امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین اور مشرقِ وسطیٰ میں بھی مستحکم موجودگی رکھتی ہے۔