Business Recorder - World

یرغمالیوں کی زندگیاں خطرے میں، یورپی یونین نے اسرائیل کو خبردار کردیا
یورپی یونین نے منگل کے روز خبردار کیا کہ اسرائیل کا غزہ سٹی پر زمینی حملہ مزید ہلاکتوں اور تباہی میں اضافہ کرے گا اور خطے کی پہلے سے ہی  المناک انسانی صورتحال کو مزید بدتر بنا دے گا۔

یورپی یونین کے ترجمان انور الانونی نے کہا کہ یورپی یونین نے مسلسل اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ سٹی میں اپنی کارروائی کو نہ بڑھائے۔ فوجی مداخلت مزید تباہی، مزید اموات اور مزید بے گھر ہونے کا باعث بنے گی۔ ہم نے واضح کیا ہے کہ اس سے موجودہ تباہ کن انسانی بحران مزید شدید ہوگا اور یرغمالیوں کی زندگیوں کو بھی خطرہ لاحق ہوگا۔

اسرائیل نے منگل کی صبح سویرے غزہ سٹی پر طویل عرصے سے متوقع زمینی حملہ شروع کیا،جس میں بڑے پیمانے پر بمباری کے بعد فوجی دستے علاقے کے سب سے بڑے شہری مرکز میں داخل ہوئے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے کے دوران  قتلِ عام  کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

امید کی جا رہی ہے کہ بدھ کے روز برسلز اسرائیل کے خلاف متعدد اقدامات کی تجاویز پیش کرے گا۔

یورپی یونین کی سربراہ اُرسلا وان ڈیر لیین نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ان اقدامات میں تعاون کے معاہدے کے تجارتی حصے کو معطل کرنا اور  انتہا پسند اسرائیلی وزراء پر پابندیاں عائد کرنا شامل ہوگا۔