Business Recorder - Business & Finance

صارفین کے تحفظ کے فریم ورک پر عوامی رائے طلب
اسٹیٹ بینک نے صارفین کو مزید تحفظ  دینے اور ان کے ساتھ منصفانہ سلوک کو  یقینی بنانے کی اپنی کوششوں کے سلسلے میں کاروباری طورطریقوں سےمتعلق ریگولیٹری فریم ورک کے مسودے پر عوام سے آرا طلب کی ہیں۔

مسودے کا عنوان کاروباری طرزِعمل اور صارفین کےساتھ منصفانہ سلوک کا ضوابطی فریم ورک ہے۔

مسودے میں وہ مجوزہ اصول اور قواعد پر مبنی ہدایات شامل ہیں جن کا مقصد مالی شعبے میں ذمہ دارانہ کاروباری طرزِ عمل، جواب دہی اور شفافیت کو فروغ دینا ہے۔

یہ فریم ورک اس بات کو یقینی بنانے کیلئے تیار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے مالی ادارے اپنے تمام تر رابطوں میں صارفین کے ساتھ احترام، انصاف اور شفافیت کا برتاؤ کریں۔

اسٹیٹ بینک سمجھتا ہے کہ عوام سے مشاورت ضوابطی عمل کا اہم حصہ ہے اور اس طرح حتمی فریم ورک کی تشکیل میں صارفین کی آرا کو شامل کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ فریم ورک کا مسودہ عوام کی آرا کے لیے اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025