Business Recorder - World

چین شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک رابطے بڑھانے کو تیار ہے، شی جن پنگ کا کم جونگ اُن کو پیغام
چینی صدر شی جن پنگ نے شمالی کوریا کے قیام  کی 77ویں سالگرہ پر شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ چین اسٹریٹجک رابطے کو بڑھانے کے لیے تیار ہے۔

چینی سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا شی جن پنگ کے پیغام کے مطابق، چین شمالی کوریا کے ساتھ قریبی تعاون برقرار رکھنے کا خواہاں ہے تاکہ خطے اور دنیا میں امن و ترقی کو فروغ دیا جا سکے، یہ بات سرکاری خبر رساں ایجنسی شِنہوا نے بتائی۔

کم جونگ اُن گزشتہ ہفتے اپنے خصوصی ٹرین کے ذریعے بیجنگ پہنچے تھے، جہاں انہوں نے شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہمراہ ایک عظیم فوجی پریڈ میں شرکت کی تھی۔