Business Recorder - News

سلمان آغا اور شاہین آفریدی کی ٹرائی نیشن سیریز کی آمدن فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ٹرائی نیشن سیریز کی فیس فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے تین ملکی کرکٹ سیریز میں جیت کو بھی سیلاب متاثرین کے نام  کیا ہے ۔

ایشیا کپ سے قبل پاکستان نے اپنی شاندار فارم کا مظاہرہ کیا،  محمد نواز نے افغانستان کے خلاف فائنل میں تباہ کن اسپیل اور ہیٹ ٹرک کی بدولت ایشیا کپ سے قبل افغانستان کو آؤٹ کلاس کرکے حریفوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

محمد نواز نے 25 رنز بھی بنائے وہ میچ اور سیریز کےبہترین پلیئر قرار پائے۔محمد نواز نے کل 5 وکٹیں حاصل کیں اور صرف 19 رنز دیے، یہ ان کا ٹی 20 انٹرنیشنل میں بہترین ریکارڈ ہے۔

سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مگر ٹیم صرف 141 رنز ہی بنا سکی، مگر کم اسکور کے باوجود افغانستان کو 75رنز کے بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

افغانستان کے کپتان راشد خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور پاکستان کو 141-8 تک محدود رکھنے میں مدد کی جبکہ فخر زمان نے سب سے زیادہ 27 رنز بنائے۔

پاکستان کے کپتان اور سرفہرست فاسٹ بولر کا اپنی آمدنی عطیہ کرنے کے اعلان کا اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب ملک میں جاری قدرتی آفت نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ 26 جون سے اب تک کم از کم 910 افراد ہلاک اور تقریباً 1,044 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ اس دوران 7,850 مکانات کو نقصان پہنچا اور 6,180  جانور ہلاک ہوگئے ہیں۔

عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) کی ایک رپورٹ کے مطابق سیلاب سے معیشت کے نقصان کا  ابتدائی تخمینہ 409 ارب روپے یا 1.4 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جو ملکی جی ڈی پی کا 0.33 فیصد بنتا ہے۔

ملک کے زرعی شعبے کو اس تباہی کا سب سے زیادہ سامنا کرنے کی توقع ہے، جس کا نقصان کا تخمینہ 302 ارب روپے (1 ارب ڈالر) لگایا گیا ہے۔

سیلاب نے پنجاب میں 13 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی ڈبو دی ہے جس سے چاول، گنا، کپاس اور مکئی جیسی اہم فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔

کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ہم اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو اس مشکل وقت میں پریشان حال ہیں۔ ہم سب کو متحد ہو کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ آج ہمارے وطن کی مٹی یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ ہم سیلاب متاثرین کی مدد کریں، اس موقع پر انہوں نے  قوم سے سیلاب ریلیف فنڈ میں فراخ دلانہ تعاون کی درخواست کی۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں اور سلمان آغا اپنی تمام آمدنی  سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کر رہے ہیں۔