Business Recorder - Pakistan

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج اور چناب میں شدید سیلابی سطح متوقع
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے جمعہ کو مختلف بڑے دریاؤں بشمول ستلج، چناب اور دریائے سندھ میں شدید سیلابی صورتحال کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔ موسلادھار بارشیں جاری ہیں اور بھارت کی جانب سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑنے کی صورتحال مزید تشویش پیدا کررہی ہے۔

پی ڈی ایم اے نے انتباہ میں کہا ہے کہ گنڈا سنگھ والا میں دریائے ستلج میں غیر معمولی طور پر بلند سیلابی سطح برقرار رہے گی  جبکہ دریا ئے چناب میں پنچ نند کے مقام پر اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلند سے بہت زیادہ سیلابی سطح تک پہنچنے کی توقع ہے۔

پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر غیرمعمولی طور پر بلند سیلابی سطح برقرار رہے گی جبکہ دریائے چناب پنچ نند کے مقام پر اآئندہ  24 گھنٹوں کے دوران بہت زیادہ بلند سیلابی سطح تک پہنچنے کی توقع ہے۔

مزید برآں، دریائے سندھ گڈو میں 7 سے 8 ستمبر کے دوران بلند سے بہت زیادہ سیلابی سطح متوقع ہے۔

پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ ڈی جی خان، راجن پور اور مشرقی بلوچستان میں 7 تا 9 ستمبر کے دوران فلش فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ، سندھ کے بڑے شہروں میں بھی اسی مدت کے دوران شہری سیلاب کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

بارش کے حوالے سے ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا کہ 6 تا 9 ستمبر کے دوران سکھر، میرپورخاص اور شہید بینظیرآباد ڈویژنز میں گرج چمک کے ساتھ  بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ، ملتان، ڈی جی خان اور بہاولپور ڈویژنز کے ساتھ سندھ کے مغربی علاقوں میں بھی بارش جبکہ بعض مقامات پر شدید بارش متوقع ہے۔

اسی طرح، مشرقی دریاؤں کے بالائی حصوں، مشرقی بلوچستان کے ساتھ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ اور ساہیوال ڈویژنز میں بھی گرج چمک اور بارش، بعض مقامات پر شدید بارش کے ساتھ متوقع ہے۔

اسی طرح، مشرقی دریاؤں کے بالائی حصوں، مشرقی بلوچستان کے ساتھ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ اور ساہیوال ڈویژنز میں بھی گرج چمک کے ساتھ  شدید بارش ہوسکتی ہے۔