Business Recorder - Business & Finance

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.8 کروڑ ڈالر اضافہ، مجموعی مالیت 14.27 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 22 اگست 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اس کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر میں 1.8 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی ذخائر بڑھ کر 14.27 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ مرکزی بینک کی جانب سے یہ اعداد و شمار جمعرات کے روز جاری کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص زرمبادلہ ذخائر 5.34 ارب ڈالر کی سطح پر رہے، جس کے بعد ملک کے مجموعی قابلِ استعمال زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 19.62 ارب ڈالر ہو گئے ہیں۔

مرکزی بینک نے زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کی کوئی خاص وجہ بیان نہیں کی۔

اسٹیٹ بینک کے بیان کے مطابق ”22 اگست 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 18 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے ان کی مالیت 14,274.3 ملین ڈالر ہو گئی۔“

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 13 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔