Business Recorder - Business & Finance

انٹرپرائز رسک مینجمنٹ فریم ورک کی جدید کاری: ایس ایس جی سی کا فیمکو کے ساتھ معاہدہ
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اپنے انٹرپرائز رسک مینجمنٹ (ای آر ایم) فریم ورک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے فامکو ایسوسی ایٹس کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔

اس اقدام کا مقصد ایس ایس جی سی کے ای آر ایم نظام کو بین الاقوامی معیارات اور سرکاری اداروں کے لیے مقرر کردہ تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے رسک مینجمنٹ کی صلاحیتوں کو مزید مؤثر بنانا اور ادارے میں پیشگی خطرات سے نمٹنے کے رجحان کو فروغ دینا ہے۔

معاہدے پر دستخط کی تقریب ایس ایس جی سی کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی جہاں قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر امین راجپوت اور فامکو ایسوسی ایٹس کے چیئرمین محمد غزالی نے معاہدے پر دستخط کیے۔ فامکو ایسوسی ایٹس پاکستان کی ایک نمایاں کنسلٹنگ فرم ہے جو جدید ای آر ایم سسٹمز کے نفاذ میں مہارت رکھتی ہے۔

اس موقع پر ایس ایس جی سی کے گروپ ہیڈ انٹرپرائز رسک مینجمنٹ رؤف اسلم بٹ، سینئر مینجمنٹ کے نمائندے اور فامکو ایسوسی ایٹس کے حکام جن میں جنید احمد اور فراز صدیقی شامل تھے، بھی موجود تھے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امین راجپوت نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اپنانے سے نہ صرف ایس ایس جی سی کا رسک مینجمنٹ فریم ورک مضبوط ہوگا بلکہ ادارے میں ایک متحرک اور خطرات سے آگاہ ثقافت کو بھی فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ فامکو ایسوسی ایٹس کے ساتھ شراکت داری ای آر ایم پریکٹسز کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔