Business Recorder - Pakistan

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا، پنجاب میں فصلیں زیرِ آب آگئیں
بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، جس کے باعث پنجاب میں کھڑی فصلوں کے وسیع رقبے زیرِ آب آ گئے ہیں۔

ہیڈ سلیمانکی اور ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بہاولپور میں ہزاروں ایکڑ کھڑی فصلیں ڈوب گئیں جبکہ امپریس برج پر بھی دباؤ بڑھنے کی اطلاعات ملی ہیں۔

قصور میں گنڈا سنگھ والا کے قریب دیہات میں سیلابی پانی داخل ہو گیا جس سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔ پاکپتن اور عارف والا میں بھی سیلاب کے خطرے کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

دوسری جانب دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کی کیفیت ہے جہاں 60 سے زائد بستیاں زیرِ آب آ گئی ہیں۔

سیلابی پانی تونسہ، دراہمہ اور غازی گھاٹ کے کچے علاقوں میں داخل ہو گیا ہے، جس پر انتظامیہ نے مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025