Business Recorder - Business & Finance

پاکستان کی زاریا لمیٹڈ نے یو اے ای کیلئے پہلی برآمدی کھیپ روانہ کردی
زاریا لمیٹڈ، جو پاکستان کے سب سے بڑے کموڈٹیز بی ٹو بی پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے، نے پیر کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو اپنی پہلی برآمدی کھیپ روانہ کرنے کا اعلان کیا جو اس کی عالمی توسیعی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

لسٹڈ کمپنی نے یہ پیش رفت آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں بتائی۔

کمپنی نے بورڈ کو بتایا کہ
یہ سنگ میل زاریا لمیٹڈ  کی عالمی توسیعی حکمت عملی کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے، جس کا مقصد پاکستان کی زرعی پیداوار کو عالمی سطح پر متعارف کرانا، آمدنی کے ذرائع کو متنوع بنانا اور اعلیٰ امکانات والے بین الاقوامی بازاروں میں ترقی کے مواقع حاصل کرنا ہے۔

کمپنی نے مزید کہا کہ
زاریا لمیٹڈ پاکستان اور بیرون ملک بی ٹو بی ای کامرس کو فروغ دینے میں ایک اہم قوت بننے کے لیے پرعزم ہے۔

گزشتہ ماہ پلیٹ فارم نے اعلان کیا تھا کہ کمپنی نے یو اے ای میں زاریا لمیٹڈ کی ملکیتی سبسڈری زاریا کامرس ایف زیڈ سی او کے نام سے کامیابی کے ساتھ رجسٹرڈ کر لی ہے۔

کمپنی کے مطابق
دبئی میں ہمارے ریجنل ہیڈکوارٹرز کے آغاز کے ساتھ، زاریا اب بین الاقوامی مارکیٹوں میں وسعت دینے اور ٹیکنالوجی پر مبنی بی ٹو بی ٹریڈ میں اپنا کردار مضبوط کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔

نوٹس کے مطابق یہ اقدام ہماری طویل مدتی ترقی کی حکمت عملی کا سنگِ بنیاد ہے — جس کا مقصد عالمی موجودگی کو وسعت دینا، بیرون ملک آپریشنز کو مضبوط بنانا، برآمدی ترقی کو تیز کرنا، تجارت کو ڈیجیٹلائز کرنا اور دنیا بھر میں نئے بازاروں تک رسائی حاصل کرنا ہے۔