Business Recorder - World

نائجیریا میں کشتی حادثہ، 40 سے زائد افراد لاپتہ
نائجیریا میں کشتی حادثے کے بعد 40 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اتوار کے روز شمال مغربی ریاست سوکوٹو میں 50 افراد کو ایک مشہور مارکیٹ لے جانے والی کشتی الٹ گئی۔

نائجیریا کی ایمرجنسی ایجنسی نے بتایا کہ مسافر ریاست کی مشہور زرعی اجناس کی منڈی ”گورونیو مارکیٹ“ جا رہے تھے کہ کشتی ڈوب گئی۔ نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کی سربراہ زبیدار عمر نے ایک بیان میں کہا کہ 10 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا گیا۔

ایجنسی کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش اور بچاؤ کے لیے مقامی حکام اور ریسکیو ٹیموں کے ساتھ مشترکہ آپریشن جاری ہے۔

تین ہفتے قبل بھی وسطی نائجیریا کی ریاست نائیجر میں ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور درجنوں افراد لاپتہ ہو گئے تھے۔ اس کشتی میں تقریباً 100 مسافر سوار تھے۔