Business Recorder - Pakistan

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔

حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل  کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 99 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔

تاہم پٹرول کی قیمت آئندہ  پندرہ روز کے لیے 264.61 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

اس کے علاوہ وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 7 روپے 19 پیسے کم کرکے 178 روپے 27 پیسے مقرر کی ہے، اس سے قبل قیمت 185 روپے 46 پیسے تھی۔

اسی طرح  لائٹ ڈیزل آئل  کی قیمت میں فی لیٹر 8.20 روپے کمی کر کے 162.37 روپے کر دی گئی۔

وزارتِ خزانہ کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے نئی قیمتوں کا اطلاق آج (16 اگست) سے فوری طور پر کردیا گیا ہے۔

قبل ازیں بزنس ریکارڈر نے رپورٹ دی تھی کہ 16 اگست 2025 سے شروع ہونے والے پندرہ روزہ عرصے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے، جو آپٹیمس کیپیٹل مینجمنٹ کی پیش گوئی پر مبنی ہے، جس میں تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے اعداد و شمار کا حوالہ دیا گیا۔