Business Recorder - Markets

پاکستان ریفائنری کو 15 روز کے لئے بند رکھنے کا اعلان
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ کمپنی 17 اگست سے 15 روز کے لیے بند رہے گی۔

یہ اطلاع کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو دیے گئے نوٹس میں فراہم کی۔

پی آر ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو بتایا کہ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ 17 اگست 2025 سے تقریباً 15 روز کے لیے اپنی ری جنریشن شٹ ڈاؤن کارروائی انجام دے رہی ہے۔

اس دوران کمپنی اپنی ریفائنری کی ترتیب کے مطابق خام تیل کی مقدار کو بہتر بنا رہی ہے اور ایسے خام تیل کی اقسام کو ترجیح دے رہی ہے جو پیداوار میں زیادہ منافع بخش نتائج فراہم کریں۔

اہم اپ گریڈز میں ریفائنری ایکسپینشن اینڈ اپ گریڈیشن پروجیکٹ (آر ای یو پی ) شامل ہے جس کا مقصد یورو-وی معیاری ایندھن، یعنی ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹرو پٹرول، کی پیداوار کو یقینی بنانا ہے۔ اس کے علاوہ جدید ڈیپ کنورژن ریفائنری ٹیکنالوجی کی تنصیب کی جارہی ہے تاکہ فرنس آئل کی پیداوار کم کی جاسکے اور ریفائنری کی صلاحیت کو 50 ہزار بیرل فی دن سے بڑھا کر ایک لاکھ بیرل فی دن کیا جائے۔