Business Recorder - Business & Finance

رسک ڈسکلوزر دستاویز: فیوچر بروکرز کے لیے صارفین کی تصدیق لازمی قرار
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے فیوچر بروکرز کے لیے لازمی قرار دیا ہے کہ وہ اسٹاک مارکیٹ کے اپنے صارفین سے رسک ڈسکلوزر دستاویز کے حوالے سے باقاعدہ تحریری تصدیق حاصل کریں۔

اس مقصد کے لیے ایس ای سی پی نے فیوچر بروکرز (لائسنسنگ اور آپریشنز) ریگولیشنز 2018 میں ترمیم کرتے ہوئے ایس آر او 1448(I)/2025 جاری کیا ہے۔

ایس ای سی پی کے مطابق مجوزہ ترامیم کے تحت فیوچر بروکر صارف سے تحریری، الیکٹرانک، آن لائن یا ڈیجیٹل تصدیق حاصل کرے گا جو قابلِ تصدیق شناختی اسناد پر مبنی ہو یا باضابطہ طور پر صارف کے دستخط اور تاریخ کے ساتھ ہو۔ اس تصدیق کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ صارف نے رسک ڈسکلوزر دستاویز کی نوعیت اور مندرجات کو مکمل طور پر سمجھ لیا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025