Business Recorder - Business & Finance

بینک اسلامی میں اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا اعلان
بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ نے جمعہ کو قائم مقام چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) اور قائم مقام کمپنی سیکرٹری کی تقرریوں کا اعلان کیا۔

بینک نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔

نوٹس کے مطابق، حسن شاہد، جو اس وقت بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ میں کمپنی سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، کو 7 اگست 2025 سے قائم مقام سی ایف او کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔

حسن شاہد، سہیل سکندر کی جگہ منصب سنبھالیں گے، جو بطور چیف آپریٹنگ آفیسر اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

مزید برآں، نوٹس میں بتایا گیا کہ سید محمد حسن رضوی کو 7 اگست 2025 سے حسن شاہد کی جگہ قائم مقام کمپنی سیکرٹری کا چارج دے دیا گیا ہے۔

بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ کو 2004 میں ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر رجسٹر کیا گیا  جبکہ 2005 میں اسے  شیڈیولڈ اسلامک کمرشل بینک  کا لائسنس حاصل ہوا۔