Business Recorder - World

روس کے مشرقی یوکرین پر حملے، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
یوکرینی حکام کے مطابق روس کے فضائی حملوں میں مشرقی شہر لوزووا میں ریلوے اسٹیشن سمیت شہری انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور کم از کم 12 زخمی ہو گئے۔

یوکرینین ریلوے کمپنی کے مطابق ریلوے ڈپو اور اسٹیشن کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ ایک مکینک ہلاک ہوا۔ متعدد ٹرینوں کا روٹ تبدیل کر دیا گیا ہے۔

صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بتایا کہ روس نے ایرانی ساختہ 25 سے زائد شاہد ڈرونز سے حملے کیے۔ یوکرینی فضائیہ کے مطابق مجموعی طور پر 46 ڈرونز اور ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا گیا۔

لوزووا کے میئر نے اسے جنگ کے آغاز سے اب تک کا سب سے شدید حملہ قرار دیا۔ اس کے علاوہ، روسی حملے میں شمال مشرقی خطے سومی میں ایک زرعی مرکز پر دو افراد ہلاک ہوئے۔

یہ حملے ایسے وقت میں تیز ہو رہے ہیں جب صدر ٹرمپ کی جانب سے امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر روس پر مزید پابندیاں لگانے کی ڈیڈ لائن قریب آ رہی ہے۔