Business Recorder - World

چین اور روس نے جاپان کے سمندر میں مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دیں
چین اور روس نے جاپان کے سمندر میں مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دی ہیں، جن کا مقصد باہمی شراکت داری کو مضبوط بنانا اور امریکہ کی قیادت میں قائم عالمی نظام کا مقابلہ کرنا ہے۔ ”جوائنٹ سی 2025“ کے عنوان سے یہ مشقیں روسی بندرگاہ ولادی ووستوک کے قریب تین روز تک جاری رہیں گی۔

چینی وزارت دفاع کے مطابق مشقوں میں آبدوزوں کی امدادی کارروائیاں، مشترکہ فضائی دفاع، اینٹی میزائل آپریشنز اور سمندری جنگی مشقیں شامل ہیں۔ ان مشقوں میں چین کے چار جنگی بحری جہاز، جن میں میزائل شکن ”شاؤشنگ“ اور ”ارومچی“ شامل ہیں، روسی جہازوں کے ہمراہ شریک ہیں۔

مشقوں کے بعد دونوں ممالک بحرالکاہل کے مخصوص علاقوں میں مشترکہ گشت بھی کریں گے۔ چین اور روس 2012 سے سالانہ مشقیں کر رہے ہیں۔ چین نے کہا ہے کہ یہ مشقیں دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کریں گی۔ چین یوکرین جنگ پر غیر جانب دار رہنے کا دعویٰ کرتا ہے، تاہم مغربی ممالک کا کہنا ہے کہ وہ روس کی حمایت کر رہا ہے۔