Business Recorder - Business & Finance

مجاز ڈیلرز کے لیے نیا فارن ایکسچینج ایکسپوژر لِمٹ مقرر
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجاز ڈیلرز کو نیا فارن ایکسچینج ایکسپوژر لِمٹ الاٹ کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق  موجودہ مارکیٹ حالات اور تجارتی حجم میں تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اور غیر ملکی زرمبادلہ سے متعلق مجاز ڈیلرز کے آپریشنز کو مؤثر بنانے کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب ہر مجاز ڈیلر کو فارن ایکسچینج ایکسپوژر لِمٹ اس کے تازہ ترین سالانہ آڈٹ شدہ مالیاتی گوشواروں میں ظاہر کردہ ٹائر-ون کیپیٹل کے 7.5 فیصد کے برابر دیا جائے گا۔

مروجہ پالیسی کے تحت ہر ڈیلر کا فارن ایکسچینج ایکسپوژر لِمٹ علیحدہ طور پر اس کی مالی حیثیت کے مطابق متعین کیا جائے گا۔

اس ضمن میں نظرثانی شدہ حدود 4 اگست 2025 سے نافذ العمل ہوں گی، جب کہ اس حوالے سے جاری دیگر تمام ہدایات بدستور برقرار رہیں گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025