Business Recorder - Pakistan

ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی لانچنگ، صدرِ آصف زرداری کی سائنسدانوں کو مبارکباد
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر پاکستانی سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایوانِ صدر کے پریس وِنگ سےجاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنے سائنسدانوں کی صلاحیتوں پر فخر ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ جدید سیٹلائٹ قدرتی آفات کی نگرانی، بروقت وارننگ، زراعت، شہری منصوبہ بندی، انفرااسٹرکچر کی ترقی اور ماحولیاتی مشاہدے میں مدد فراہم کرے گا۔

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ سنگِ میل پاکستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صلاحیتوں کی روشن علامت ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ ہم سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ میں تعاون پر چین کی حکومت کے شکر گزار ہیں۔